قدیم شہر کاشغر میں ڈیلیوی بوائے مولانجن
2020-08-04 19:16:08
Video Player is loading.
ڈیلیوی بوائے مولانجن نے گزشتہ دو برسوں میں سنکیانگ کے قدیم شہر کاشغر کے کونے کونے کا دورہ کیا ہے۔انہیں " جیتا جاگتا نقشہ " بھی پکارا جاتا ہے۔ وہ ہر روز کاشغر کی سڑکوں اور گلیوں سے گزرتے ہیں ۔ جب بھی کورئیر صارفین تک پہنچاتے ہیں تو اُن کے لیے ہمیشہ نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔
مولانجن مستقبل میں بہتر زندگی کی آس میں خوشی سے اکثر جھومتے نظر آتے ہیں ۔ یہاں کے لوگ مولانجن کی طرح خوش اخلاق اور مہربان ہیں۔مولانجن اپنی ملازمت اور اس شہر سے پیار کرتے ہیں اور ہر دن اپنے خواب کو پورا کرنے کے لیے محنت کرتے ہیں ۔