چین کھلے پن کے تحت تمام ممالک کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کا خواہاں

2020-08-04 19:29:33
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے چار تاریخ کو بیجنگ میں میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ چین کھلےپن کی پالیسی پر عمل پیرا رہے گا اور دوسرے ممالک کے ساتھ تعاون کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔ چین اور دیگر ممالک کے درمیان تعاون اور مشترکہ ترقی کا دائرہ مزید وسیع ہو گا ۔

ترجمان نے مزید کہا کہ چین کی معاشی بحالی سے وابستہ مستحکم توقعات ، بہتر تجارتی ماحول ، وسیع منڈی اور اندرونی مانگ کی وجہ سےبڑی تعداد میں بیرونی کمپنیاں چینی منڈی میں داخلے کی رفتار کو تیز تر کر رہی ہیں ۔


شیئر

Related stories