ایک ویغور عورت کا ملک بھر میں گلاب سے تیار کردہ مربہ فروخت کرنےکا خواب

2020-08-05 18:39:51
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

دو ہزار دو میں بہتیار نے گلاب سے تیار کردہ مربہ کی ایک فیکٹری قائم کی جس میں تمام عملہ دیہی خواتین پر مشتمل ہے۔ بہتیار کی کوششوں سے ان کی فیکٹری کا تیارکردہ گلاب کا مربہ چین بھر میں فروخت کیا جاتا ہے۔ اس وقت بہتیار اپنے کاروبار کو مزید توسیع دینے کی خواہش مند ہیں۔


شیئر

Related stories