چینی صدر شی جن پھنگ کا بیروت دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس
2020-08-05 18:44:52
چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے پانچ تاریخ کو لبنان کے شہر بیروت میں ہونے والے شدید دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔لبنانی صدر کے نام ایک پیغام میں انہوں نے چینی حکومت اور عوام کی جانب سے جاں بحق افراد کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور زخمی افراد کی جلد صحت یابی کے لیے نیک تمناوں کا اظہار کیا۔