سنکیانگ کی روایتی موسیقی کی دلدادہ لڑکی سبی نور

2020-08-07 16:57:52
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

سبی نور کو سنکیانگ کی روایتی موسیقی کے آلات بےحدپسند ہیں۔سبی نور اور اُن کی والدہ کی تین دکانیں ہیں جو مختلف سیاحتی مقامات پر واقع ہیں۔ ہر روز سیاحوں کی ایک بڑی تعداد ان دکانوں کارخ کرتی ہے ۔ دکانوں میں سب سے پرکشش چیز سنکیانگ کے روایتی موسیقی کے آلات ہیں ۔ سبی نور کو بچپن سے ہی موسیقی کے آلات بجانے کا شوق ہے اور خوبصورت دھنوں سے وہ بے حد متاثر ہیں۔ سبی نور کی یہ خواہش ہے کہ اُن کی کوششوں سے زیادہ سے زیادہ لوگ سنکیانگ کی روایتی موسیقی کے بارے میں جان سکیں اور لطف اٹھا سکیں ۔


شیئر

Related stories