چین کے سب سے کم عمر گاؤں میں خوشحال زندگی

2020-08-08 15:52:19
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

دمام نیپالیوں کی اولاد ہیں۔چھ سات نسلیں قبل دمام کے بزرگوں نے نیپال سے تبت میں ہجرت کی۔سال دو ہزار تین میں چینی ریاستی کونسل کی منظوری سے دمام نسل سے تعلق رکھنے والوں نے باضابطہ طور پر چینی شہریت حاصل کی۔دو ہزار چار میں چینی حکومت نے دمام نسل کے لوگوں کیلئے گھر تعمیر کیے ۔ مقامی حکومت نے ان کے لیے لوہے سے متعلق ہنر کی ترقی کے لیے اقدامات کیے۔

سال دو ہزار تین سے جاری کوششوں کے نتیجے میں آج دمام نسل کا گاوں ایک جدید گاوں بن گیا ہے ۔ گاوں میں فی کس آمدنی بارہ ہزار یوان سے تجاوز کرگئی ہے اور اب دمام نسل کے لوگ ایک خوشحال اور مطمئن زندگی بسر کررہے ہیں۔

شیئر

Related stories