ویت نام کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سابق جنرل سیکرٹری کے انتقال پر شی جن پھنگ کا تعزیت کا اظہار
2020-08-08 19:47:50
چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ نے آٹھ تاریخ کو ویت نام کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر مملکت نگین فو تروگ کے نام تعزیتی پیغام میں ویت نام کمیونسٹ پارٹی کے سابق جنرل سیکرٹری لی کھا فیو کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا۔