امریکی جمہوریت یا امریکی منافقت

2020-08-08 20:22:43
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ایک لمبے عرصے سے امریکی حکومت دوسرے ممالک پر انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزم لگاتی رہی ہے۔لیکن کیا امریکی شہریوں کے انسانی حقوق محفوظ ہیں؟ ٹرمپ انتظامیہ کا اقتصادی ایجنڈے کو آگے بڑھانے اور اپنی ذمہ داری کا بوجھ دوسروں پر ڈالنے سے ظاہر ہوتاہے کہ ٹرمپ انتظامیہ میں مسائل اور چیلنجز سے نمٹنے کی اہلیت نہیں ہے۔

شیئر

Related stories