چین کی جانب سے 11 امریکیوں پر پابندی کا اعلان

2020-08-10 20:11:55
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی مرکزی حکومت کے محکموں اور ہانگ کانگ حکومت کے گیارہ عہدیداروں پر امریکی پابندیوں کے جواب میں ،چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان جاؤ لی جیان نے 10 تاریخ کو بیجنگ میں ایک پریس کانفرنس میں اعلان کیا کہ چین نے اب سے امریکی سینیٹر مارکو روبیو سمیت گیارہ امریکی عہدیداروں پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے جنہوں نے ہانگ کانگ سے متعلق امور پر برے روِیے کا مظاہرہ کیا ہے۔


شیئر

Related stories