دیہی سیاحت کے فروغ سے خوشحالی کا سفر

2020-08-11 14:22:27
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ماضی میں چین کے صوبہ زے چیانگ کے گاوں شیا جیانگ کاشمار ایک غریب علاقے میں کیا جاتا تھا۔ لیکن حالیہ برسوں میں دیہی سیاحت اور دیگر صنعتوں کی ترقی سے اب یہ گرین، خوشحال اور خوبصورت گاوں میں تبدیل ہو چکا ہے۔انٹرنیٹ اور بگ ڈیٹا کی مدد سے گاوں کے باسی مزید خوشحال ہو رہے ہیں۔گزشتہ برس یہاں سات لاکھ تیس ہزارسےزائد سیاحوں نے دورہ کیا۔گاوں کے لوگ بھی ثقافتی سرگرمیوں ،ماحولیاتی تحفظ اور دیہی سیاحت کے فروغ سے وسیع پیمانے پر مستفید ہو رہے ہیں۔


شیئر

Related stories