ابتدائی خوشحالی۔غربت کے خاتمے سے متعلق چینی اصطلاحات

2020-08-11 19:12:20
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

2020 تمام چینی عوام کے لئے خصوصی اہمیت کا سال ہے۔ اس سال کی اہمیت ایک چینی لفظ سے ظاہر کی جا سکتی ہے ،ابتدائی خوشحالی، جو ہزاروں سال سے تمام چینی عوام کا خواب رہا ہے۔ یہ لفظ چینی کمیونسٹ پارٹی کی طرف سے چینی عوام کے ساتھ کیے گئے مقدس عہد کا مظہر ہے۔

"نئے سال میں ، چینی عوام ابتدائی خوشحال معاشرے کی تعمیر کو مکمل کریں گے ، غربت کا خاتمہ کریں گے اور پہلی صد سالہ منزل حاصل کریں گے۔ چینی قوم کا ہزاروں سالوں کا خواب حقیقت بن جائے گا۔ یہ چینی قوم کی عظیم الشان نشاۃ ثانیہ کی تاریخی کامیابی ہے۔

شیئر

Related stories