امریکی وزیرصحت کی انسداد وبا سے متعلق چین کی کوششوں کو بدنام کرنے کی کوشش پر چینی وزارت خارجہ کا رد عمل
2020-08-12 19:42:43
امریکی وزیر صحت کے انسداد وبا سے متعلق چین کی کوششوں کو بدنام کرنے کی کوشش کے حوالے سے چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے بارہ تاریخ کو رسمی پریس کانفرنس میں کہا کہ اپنے سیاسی مفادات کے لیے کیے جانے والے اس عمل کو ختم کیا جانا چاہیے۔امریکی وزیرصحت کو امریکی عوام کی جانیں بچانے پر توجہ دی جانی چاہیے۔