کمیونٹی میں دوسروں کے لیے خدمات سرانجام دینے والی مہرے

2020-08-14 16:03:23
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

مہرے چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کی پیزاوات کاونٹی کی ایک کمیونٹی میں کام کرتی ہیں۔وہ اپنی کمیونٹی کے لوگوں کیلئے خدمات سرانجام دیتی ہیں اور ان کی مشکلات کو دور کرنے میں مصروف رہتی ہیں۔

آج مہرے ایک بوڑھے جوڑے کے پاس جارہی ہیں ۔یہ جوڑا الگ رہتا ہے ۔ اسی لیے مہرے کو جب بھی فرصت ملتی ہےاس جوڑے کو دیکھنے ضرور جاتی ہیں،صفائی ستھرائی میں ان کی مدد کرتی ہیں۔اور ان کے ساتھ گپ شپ کرتی ہیں۔مہرے کی کمیونٹی میں بہت سے ایسے بزرگ ہیں، جو اکیلے رہتے ہیں۔ان کے گھر والے لمبے عرصے بعد ان سے ملنے آتے ہیں۔مہرے ان کی رشتہ دار بن گئی ہیں۔مہرے محسوس کرتی ہیں کہ انہوں نے کوئی بڑا کام نہیں کیا ، تاہم جو کچھ وہ کررہی ہیں بڑی اہمیت کا حامل ہے۔اپنی ان کوششوں سے وہ کمیونٹی میں رہنے والوں کو خوشحال بنانے کے ساتھ ساتھ اپنے آبائی شہر کو بھی بہتر سے بہتر بنا رہی ہیں۔

شیئر

Related stories