مریکہ کا موجودہ صحت کا بحران صدی کا سب سے بڑا بحران ہے، امریکی سی ڈی سی کے ڈائریکٹر

2020-08-14 19:07:31
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کے مطابق امریکہ کے مرکز برائے انسداد امراض کے ڈائریکٹر ڈاکٹررابرٹ ریڈ فیلڈ نے کہاہے کہ کووڈ-۱۹ وبا کے دوران صحت کے دوسرے شعبے بری طرح نظر انداز ہوگئے ہیں۔ جیسے ایڈز، زچہ بچہ کی صحت،ہیپاٹائٹس سی وغیرہ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنی آنے والی نسلوں کیلئے صحت کے شعبے میں سرمایہ کاری کرنی ہوگی تاکہ ہم مستقبل میں کسی بھی ایسے بحران کا مقابلہ کرسکیں۔


شیئر

Related stories