ٹرمپ نے نوے دن کے اندر چینی کمپنی کو امریکہ کے اندر ٹک ٹاک کے تمام حقوق و مفادات سے الگ ہونے کا حکم دے دیا
2020-08-15 16:30:42
ٹرمپ نے نوے دن کے اندر چینی کمپنی کو امریکہ کے اندر ٹک ٹاک کے تمام حقوق و مفادات سے الگ ہونے کا حکم دے دیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چودہ تاریخ کو ایک حکم نامے پر دستخط کرتے ہوئے چین کی بائٹ ڈانس کمپنی سے نوے دن کے اندر امریکہ میں اپنے ٹک ٹاپ کے تمام حقوق و مفادات سے الگ ہونے کا مطالبہ کیا ہے۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے حال ہی میں کہا کہ امریکہ کی جانب سے غیرملکی کاروباری اداروں پر سیاسی دباؤ بڑھانے سے خود امریکہ کی اپنی ساکھ کو نقصان پہنچے گا۔