چین میں زمینی کٹاؤ سے متاثرہ رقبے میں آٹھ سال میں آٹھ فیصد کی کمی ہوئی

2020-08-15 16:33:08
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چودہ تاریخ کو چین کی وزارت آبی وسائل سے ملنے والی اطلاع کے مطابق ادارے کی جانب سے کیے گئے سروے کے نتائج سے ظاہر ہوا ہے کہ چین میں زمینی کٹاؤ کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے ۔زمینی کٹاؤ سے متاثرہ رقبے میں آٹھ سال میں آٹھ فیصد کی کمی واقع ہوئی۔

اسی دن وزارت آبی وسائل نے دو ہزار انیس میں زمینی کٹاؤ کے مشاہدے کے نتائج جاری کیے ،جس سے ظاہر ہ ہوتا ہے کہ دو ہزار انیس میں چین میں زمینی کٹاؤ کا کل رقبہ ستائیس لاکھ مربع کلومیٹر سے زائد رہا جس میں دو ہزار گیارہ سے آٹھ فیصد کی کمی واقع ہوئی۔

حالیہ برسوں میں چین میں زمینی کٹاؤ کے انسداد کا نظام قائم ہوا جس سے حیاتیاتی ماحول مسلسل بہتر ہوا ہے۔


شیئر

Related stories