چینی مارکیٹ سے روابط کو توڑنا ناممکن ہے، سربراہ فیوجی فلم چائنا

2020-08-19 16:38:29
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

کووڈ-۱۹ کی وبا کے اثرات کے باوجود چینی معیشت مضبوطی کا مظاہرہ کر رہی ہے۔پہلی ششماہی میں بہت سے غیرملکی کاروباری اداروں نے چین میں سرمایہ کاری کو وسعت دی ہے اور نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔فیوجی فلم چائنا کے سربراہ ٹاکے ٹومی ہیرو نوبو نے چائنا میڈیا گروپ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ چینی معیشت بھرپور انداز میں بحال ہو رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ چینی مارکیٹ سے روابط کا خاتمہ ناممکن ہے اور فیوجی فلم چینی مارکیٹ سے انخلا کا کوئی ارادہ نہیں رکھتی۔


شیئر

Related stories