چینی صدر شی جن پھنگ کا صوبہ آن ہوئی کے شہر ما آن شان کا دورہ

2020-08-19 17:15:41
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی صدر شی جن پھنگ نے انیس تاریخ کو صوبہ آن ہوئی کے شہر ما آن شان کا دورہ کیا۔انہوں نے شوئے جیا وا ماحول دوست علاقے میں دریائے یانگسی کی صورتحال ،کناروں کے مجموعی انتظام اور حیاتیاتی تحفظ اور بحالی سے متعلق تفصیلات معلوم کیں۔اس کے بعد انہوں نے باؤ وو-ما گانگ اسٹیل گروپ کے کارخانے میں پیداواری بحالی اور آپریشن کی صورتحال دریافت کی۔



شیئر

Related stories