چین اور امریکہ عنقریب رابطہ کریں گے ۔ چینی وزارت تجارت

2020-08-20 20:20:30
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

بیس تاریخ کو چینی وزارت تجارت کی رسمی پریس کانفرنس میں ایک صحافی کے سوال کے جواب میں کہ باخبر ذرائع کے مطابق ، امریکہ اور چین نے گذشتہ ہفتے ، ملتوی کئے گئے تجارتی مذاکرات کو دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے چینی وزارت تجارت کے ترجمان گاو فینگ نے کہا کہ دونوں فریق عنقریب رابطہ کریں گے۔


شیئر

Related stories