جم راجرز کا چین امریکہ تعلقات کے حوالے سے اظہار خیال
2020-08-22 17:44:46
جم راجرز امریکہ کے مشہور سرمایہ کار ہیں ۔ سنہ انیس سو اٹھاسی میں انہوں نے موٹر سائیکل پر چین اور پاکستان کا سفر کیا ۔ اور پھر وہ اپنے اہل خانہ کے ساتھ ایشیا میں آباد ہو گئے ۔ لیکن حالیہ صورتِ حال نے انہیں فکر مند کر دیا ہے ۔ واشنگٹن کے متعدد سیاستدان چین امریکہ تعلقات کو خراب کرنے کی کوششیں کررہے ہیں ۔ راجرز کا خیال ہے کہ اگر چین امریکہ تعاون برقرار نہیں رہے گا تو یہ بے حد افسوس کی بات ہو گی ۔ انہوں نے اور کیا کہا ؟ آئیے اس ویڈیو میں دیکھیں ۔