ووہان کی جامعات میں طلبہ کی واپسی

2020-08-23 16:08:11
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

بائیس اگست سے آٹھ ماہ کے بعد ووہان کی جامعہِ جونگ نان برائے اقتصادیات و قانون اور جامعہ ووہان کے طلبہ ایک مرتبہ پھر اپنے کیمپس میں واپس آنے لگے ہیں ۔

چونکہ یہ طلبہ ملک بھر کے مختلف علاقوں سے آرہے ہیں اس لیے انتظامیہ نے ان طلبہ کے نام حفاظت و احتیاط سےمتعلق پیغام بھیجے ، اور کیمپس میں داخلے کے لیے کڑی نگرانی کا نظام نافذ کیا گیا ہے ۔

شیئر

Related stories