لیو حہ کی امریکی تجارتی نمائندہ اور وزیر خزانہ کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت

2020-08-25 10:02:30
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

پچیس اگست کو چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن ، نائب وزیر اعظم ،چین امریکہ جامع اقتصادی بات چیت کے چینی رہنما لیو حہ نے دعوت پر امریکہ کے تجارتی نمائندے رابرٹ لائٹ زر اور امریکی وزیر خزانہ اسٹیفن منچن کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت کی۔
فریقین نے میکرو اقتصادی پالیسی کی ہم آہنگی ،پہلے فیز کے چین امریکہ اقتصادی و تجارتی معاہدے پر عمل درآمد سمیت دیگر معاملات پر تعمیری نوعیت کی بات چیت کی۔فریقین نے پہلے مرحلے کے چین امریکہ اقتصادی و تجارتی معاہدے پر عمل درآمد کے لیے شرائط اور ماحول پیدا کرنے پر اتفاق کیا۔


شیئر

Related stories