​سنکیانگ میں وبا سے نمٹنے کی صورتِ حال مثبت اور مستحکم ہو رہی ہے : چینی وزارت خارجہ

2020-08-28 19:46:06
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

اٹھائیس اگست کو منعقدہ چینی وزارتِ خارجہ کی پریس کانفرنس میں ترجمان چاو لی جیان نےبتایا کہ اس وقت سنکیانگ میں وبا کی روک تھام اور اس پر قابو پانے کی موجودہ صورتحال مثبت اور مستحکم ہو رہی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ جولائی میں سنکیانگ میں مقامی طور پر وبا پھوٹنے کے بعد متعلقہ اداروں اور مقامی حکومت نے انسداد وبا کے سخت اور موئثر اقدامات اختیار کیے اور تمام لوگوں کی مشترکہ کوشش سے موجودہ صورتحال کافی بہتر ہو گئی ہے ۔


شیئر

Related stories