سنکیانگ میں ویغور آبادی میں مسلسل اضافہ

2020-08-29 17:33:04
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے میں شماریات بیورو کے اہلکار ، تورسنائی عبدالرحیم نے 29 تاریخ کو ایک میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ سنکیانگ میں ویغور آبادی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔قانون کے مطابق خاندانی منصوبہ بندی پر عمل درآمد کے حوالے سے ، ویغور اور دیگر اقلیتی قومتیوں کے حقوق اور مفادات کا مکمل تحفظ کیا گیا ہے۔

اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ 2010 سے 2018 تک ، ویغور آبادی 10.1715 ملین سے بڑھ کر 12.7184 ملین ہوگئی ہے یعنی مجموعی آبادی میں 25.04 فیصد اضافہ ہواہے۔ویغور آبادی میں اضافے کی شرح نہ صرف دوسری نسلی اقلیتوں سے زیادہ ہے بلکہ ہان قومیت سے بھی کہیں زیادہ ہے۔


شیئر

Related stories