چین کی معاشی بحالی کی نمو میں مزید تقویت

2020-09-01 12:16:39
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے قومی اعداد و شمار کے بیورو کی جانب سے اکتیس اگست کو جاری کردہ انڈیکس میں بتایا گیاہے کہ اگست میں مینوفیکچرنگ خریداری مینیجر انڈیکس (پی ایم آئی) 51.0٪ تھا ، جو مسلسل چھ ماہ تک حدِ آغاز سے اوپر ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین کی معاشی بحالی کی رفتار کو مزید تقویت ملی ہے۔ اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ طلب و رسد دونوں میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے ، جو کہ معاشی بحالی کا ایک مثبت اشارہ ہے ، اور چین کی معاشی بحالی کی رفتار میں مزید تیزی آئی ہے۔


شیئر

Related stories