چین کے شہر تھین جین میں آلودگی کے خاتمے کے حوالے سے نمایاں پیش رفت

2020-09-01 17:18:26
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے شمالی شہر تھین جین میں حالیہ برسوں میں آلودگی کے خاتمے کے سلسلے میں سلسلہ وار اقدامات اختیار کئے گئے ہیں اور بڑی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں۔

تھین جین کے مرکز میں واقع چھن جن نامی گاوں میں ماضی میں کچھ چھوٹے کارخانے موجود تھے جس کی وجہ سے گاوں کا ماحول آلودہ تھا۔ 2017 میں ، تھین جین میں آلودگی کا باعث بننے والے 20،000 سے زائد کاروباری اداروں کی تعمیر نو کی گئی اور گاؤں میں چھوٹی ورکشاپس بند کردی گئیں۔


شیئر

Related stories