سنکیانگ سے متعلق امریکی نیوزویب سائٹ بزفیڈ کا جھوٹ بے نقاب

2020-09-01 17:29:08
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

ایک طویل عرصے سے ، چند مغربی میڈیا چین کے علاقے سنکیانگ میں نام نہاد "حراستی کیمپس" کے حوالے سے افواہیں پھیلاتا چلا آ رہا ہے اور بہت ساری جعلی خبریں نشر کی گئی ہیں۔ 27 اگست کو امریکی نیوز ویب سائٹ "بز فیڈ" نے ایک نام نہاد "رپورٹ" شائع کی ، جس میں یہ دعوی کیا گیا ہےکہ اس نے سیٹلائٹ تصاویر کی مدد سے سنکیانگ میں نام نہاد "حراستی کیمپوں" کو تلاش کر لیا ہے۔ تاہم نیٹ صارفین نے جلد ہی اس جھوٹ کو بے نقاب کیا اور ثابت کردیا کہ نام نہاد "حراستی کیمپ" کے حوالے سے بز فیڈ کی قیاس آرائی محض ایک افسانے کے سوا کچھ نہیں۔


شیئر

Related stories