چین اور بنگلہ دیش کے درمیان فریٹ کار سے متعلق معاہدہ

2020-09-02 18:24:00
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

بنگلہ دیش کی وزارت ریلوے نے حال ہی میں چینی انٹرپرائز کنسورشیم کے ساتھ خریداری کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں ، جس کے تحت بنگلہ دیش چین سے 125 فریٹ کاریں خریدے گا ، جس کی مجموعی مالیت 42 ملین امریکی ڈالرز ہے۔

چائنا ٹیکنالوجی امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ کارپوریشن نے چینی انٹرپرائز کنسورشیم کی جانب سے معاہدے پر دستخط کیے۔چینی ادارہ گاڑیوں کے ڈیزائن ، فراہمی ، کمیشننگ اور تربیت کی فراہمی کا ذمہ دار ہوگا۔


شیئر

Related stories