برکس وزرائے خارجہ کی ویڈیو کانفرنس چار تاریخ کو منعقد ہوگی

2020-09-03 19:52:12
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے 3 تاریخ کو میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ برکس ممالک کے وزرائے خارجہ 4 ستمبر کو ایک ویڈیو اجلاس میں شریک ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ چین اس اجلاس میں فعال طور پر شرکت کرے گا اور پر امید ہے کہ اس اجلاس سے مثبت نتائج حاصل ہوں گے اور عالمی امن و ترقی کے سفر میں "مثبت توانائی" میسر آئے گی۔


شیئر

Related stories