چین افغانستان میں طویل مدتی استحکام کے حوالے سے پر امید
2020-09-03 19:57:43
اطلاعات کے مطابق ، بین الافغان مذاکرات قطر کے دارالحکومت دوحہ میں منعقد ہوں گے۔ اس حوالے سے ، چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے 3 تاریخ کو بیجنگ میں کہا کہ چین امید کرتا ہے کہ افغان جماعتیں مذاکرات اور مشاورت کے ذریعے ملک میں طویل مدتی استحکام کے حصول کے لئے ایک بنیادی سمت کا تعین کر سکیں گی۔