عالمی خدمات میں باہمی مفادات کا اشتراک

2020-09-03 22:52:17
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

معاشی عالمگیریت ایک تاریخی رحجان ہے۔

کوئی بھی ملک عالمی اقتصادی ترقی کو درپیش مسائل تنہا نہیں حل کرسکتاہے۔

دو ہزار انیس میں ، چین میں خدمات کے شعبے میں درآمدات اور برآمدات کی مجموعی مالیت 54 کھرب یوآن رہی، جو دنیا میں مسلسل چھ سالوں سے دوسرے نمبر پر ہے۔

چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ نے واضح کیا کہ معاشی عالمگیریت کی وسعت کے ساتھ ہی خدمات کی تجارت تیزی سے بین الاقوامی تجارت کا ایک اہم حصہ بن چکی ہے اور ممالک کے مابین اقتصادی اور تجارتی تعاون کا ایک اہم شعبہ بن چکی ہے ۔ خدمات کی تجارت کا مستقبل روشن ہے اور ترقی کی وسیع گنجائش موجود ہے۔ ہمیں اس موقع سے فائدہ اٹھانا چاہئے اور "عالمی خدمات ، باہمی مفادات اور اشتراک" کا ایک روشن مستقبل تشکیل دینے کے لیے مشترکہ اقدامات کرنے چاہیے۔

شیئر

Related stories