چین کا دیگر ممالک پر عالمی ادار ہ صحت کی امداد بڑھانےکے لیے زور

2020-09-04 19:46:29
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے چار تاریخ کو میڈیا بریفنگ کے دوران عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ ڈبلیو ایچ او کے لیے اپنی امداد میں اضافہ کرے۔ اطلاعات کے مطابق امریکہ نے رواں برس ڈبلیو ایچ او کو واجب الادا فنڈز اقوام متحدہ کے دیگر منصوبوں کے لیے دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

چینی ترجمان نے کہا کہ موجودہ وبائی صورتحال میں ، ڈبلیو ایچ او پر کسی بھی قسم کا دباو یا بلیک میلنگ انسانی زندگیوں کو نظر انداز کرنے سمیت انسداد وبا کے عالمی تعاون کو نقصان پہنچائے گا ۔ایسے رویے عالمی برادری کے لیے قابل قبول نہیں ہو سکتے ہیں۔


شیئر

Related stories