کووڈ-۱۹کے خلاف جنگ میں نمایاں خدمات سر انجام دینے والی شخصیات کی شی جن پھنگ سے ملاقات

2020-09-08 11:26:44
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

کووڈ-۱۹کے خلاف جنگ میں نمایاں خدمات سر انجام دینے والی شخصیات کے لئے تقریب تقسیم اعزازات آٹھ تاریخ کی صبح بیجنگ میں منعقد کی گئی ۔تقریب کے آغاز سے قبل شی جن پھنگ سمیت چینی کمیونسٹ پارٹی اور ریاستی رہنماؤں نے عظیم عوامی ہال میں قومی تمغہ اور قومی اعزازی خطاب پانے والی ممتاز شخصیات سے ملاقات کی ۔

Video Player is loading.
Current Time 0:00
/
Duration 0:00
Loaded: 0%
Progress: 0%
Stream Type LIVE
Remaining Time -0:00
 
1x

شیئر

Related stories