چین،جرمنی ،یورپی یونین سربراہی ملاقات ۱۴ستمبر کو ویڈیولنک کے ذریعے منعقد ہوگی

2020-09-09 20:21:46
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے آٹھ ستمبر کو اعلان کیا کہ چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ چودہ ستمبر کو جرمن چانسلر انجلا مرکیل اور یورپی کونسل کے صدرچارلس مچل اور یورپی کمیشن کی چیرپرسن ارسلا ون ڈئیر لیئن کے ساتھ چین ،جرمنی اور یورپی یونین کی سربراہی ملاقات کا نعقاد کریں گے۔ملاقات ویڈیو لنک کے ذریعے منعقد ہوگی۔


شیئر

Related stories