شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے وانگ ای روس جائیں گے

2020-09-09 20:23:07
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤ لی جیان نے نو تاریخ کو اعلان کیا کہ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف ، قازقستان کے وزیر خارجہ مختار تلیبردی، کرغزستان کے وزیر خارجہ چنگیز ایڈربیکوف اور منگولیا کے وزیر خارجہ اینختائیوان نیمتسرین کی دعوت پر چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای ستمبر کی دس تاریخ سے سولہ تاریخ تک روس میں منعقد ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کی وزرائے خارجہ کی کونسل کے اجلاس میں شرکت کریں گے اور روس ،قازقستان، کرغزستان اور منگولیا کا سرکاری دورہ کریں گے۔


شیئر

Related stories