شی جن پھنگ کا دورہ صوبہ حو نان

2020-09-16 23:09:48
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری شی جن پھنگ سولہ تاریخ کو صوبہ حو نان کا معائنہ کرنے کے لیے وہاں پہنچے ۔ اسی دن سہ پہر کو انہوں نے چھنگ جو شہر کی رو چھنگ کاؤنٹی کے ضلع ون مینگ یاؤ کے شیا جو یاؤ گاؤں میں واقع " آدھے لحاف کی گرمی " نامی خصوصی نمائش کا دورہ کیا ۔ اس کے علاوہ انہوں نے گاؤں کے سروس سینٹر اور طبی سینٹر ، شیا جو جدید زرعی سیاحتی مثالی علاقے ، ون مینگ یاؤ کاؤنٹی کے نمبر ون پرائمری اسکول اور کسانوں کے گھروں کا دورہ بھی کیا ۔ ان کا مقصد مقامی علاقے میں چینی کمیونسٹ پارٹی کی انقلابی تاریخ ، غربت کے خاتمے کے لیے قائم صنعتوں کی ترقی ، اور غربت کے خاتمے کے نتائج کے بارے میں معلومات حاصل کرنا تھا ۔


شیئر

Related stories