عوامی سپاہ آزادی کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ آج سے آبنائے تائیوان کے قریب جنگی مشقوں کا آغاز کرے گی، چینی وزارت دفاع

2020-09-18 16:51:13
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کی وزارت دفاع کے ترجمان رین گوچیانگ نے 18 تاریخ کو بیجنگ میں بتایا ہے کہ آج سے ، چینی عوامی سپاہ آزادی کی ایسٹرن تھیٹر کمانڈ نے آبنائےتائیوان کے قریب جنگی مشقوں کا ْآغاز کیا ہے۔ پیپلز لیبریشن آرمی پختہ ارادے اور مکمل اعتماد کے ساتھ تمام بیرونی طاقتوں کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ چینی فوج تائیوان کی مادر وطن سےعلیحدگی کی کوششوں کو ہوا دینے والی بیرونی قوتوں کو ناکام بنانے کی مکمل طاقت رکھتی ہے اور تمام تر صلاحیتوں کے ساتھ قومی اقتدار اعلی اور علاقائی سالمیت کا مضبوطی سے دفاع کر سکتی ہے۔


شیئر

Related stories