چین- بھارت فوجی بات چیت جاری
2020-09-21 18:58:56
اکیس ستمبر کو چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے کہا کہ چین اور بھارت نے سفارتی اور فوجی چینلز کے ذریعے موجودہ سرحدی امور کو حل کرنے کے لیے قریبی رابطے برقرار رکھے ہیں۔اس وقت چین اور بھارت کے درمیان فوجی کمانڈر ز کی سطح کے مذاکرات کا چھٹا دور جاری ہے ، اس بارے میں اگر کوئی خبر ہوئی تو چین اسے بروقت جاری کرے گا۔