فصل کی کٹائی کا دن۔صوبہ جیانگسی
2020-09-21 21:56:22
صوبہ جیانگسی ، جنوب مشرقی چین میں واقع ہے ، جو چین میں چاول پیدا کرنے والے اہم علاقوں میں سے ایک ہے۔ سوئی چوان کاؤنٹی میں دنیا کے سب سے خوبصورت پہاڑی چھت واقع ہیں۔ستمبر میں چاول کے کھیت جیسے تیار فصل سے نہیں بلکہ خوشی سے بھرے ہیں اور کسان فصل کی کٹائی کے اس تہوار کی خوشی منانے والے ہیں۔دو ہزار اٹھارہ کے بعد سے ، ہر سال موسم خزاں کے چھیو فن کو یعنی وہ دن جب دن اور رات کا دورانیہ برابر ہوتا ہے، چینی کسان فصل کی کٹائی کا تہوار مناتے ہیں۔ ہماری یہ فلم انہی محنتی کسانوں کے لیےپیش کی جا رہی ہے۔