تعلیم ، ثقافت ، صحت اور کھیلوں کی ترقی کو وسیع پیمانے پر فروغ دیا جائے، شی جن پھںگ

2020-09-22 19:34:37
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی صدر شی جن پھنگ نے حال ہی میں تعلیم ، ثقافت ، صحت اور کھیلوں کے ماہرین کےایک سمپوزیم کا انعقاد کیا ، اور اس بات پر زور دیا کہ تعلیم ، ثقافت ، صحت اور کھیلوں کی ترقی کے ہمہ گیر فروغ پر توجہ دی جائے، اور لوگوں کی خوشحالی اور سلامتی کے احساس کو مسلسل بڑھایا جائے۔


شیئر

Related stories