دنیا دوبارہ تنہائی کے راستے پر وآپس نہیں جا سکتی ، شی جن پھنگ

2020-09-23 10:33:32
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی صدر شی جن پھنگ نے 22 تاریخ کو اقوام متحدہ کی 75 ویں جنرل اسمبلی میں ایک اہم تقریر کی۔شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ معاشی عالمگیریت کے عام رجحان کے پیش نظر ، شتر مرغ کی طرح اپنے سر کو ریت میں دبا لینا اور آنکھیں موندنے کا ڈرامہ کرنا ، یا شیخ چلی کی طرح نیزہ لہرانا ، سب تاریخ کے قوانین کی خلاف ورزی ہے۔آج انسان ایک دوسرے سے جدا ہونے اور ایک دوسرے سے الگ تھلگ رہنے کی حالت میں واپس نہیں ہوسکتا۔ ہم معاشی عالمگیریت کے چیلنجوں سے بچ نہیں سکتے۔ ہمیں امیر اور غریبوں کے مابین پائے جانے والے فرق اور ترقی کے فرق جیسے بڑے مسائل کا سامنا کرنا ہوگا۔


شیئر

Related stories