​غربت کے خاتمے کے سلسلے میں نقل مکانی کی پالیسی کا نمایاں کردار

2020-09-23 17:05:01
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین کے مغربی صوبے چھنگ ھائی کی کاؤنٹی ہو جو ، ایک انتہائی غریب کاونٹی تھی ۔ اگست دو ہزار سولہ میں چینی صدر شی جن پھنگ نے اس کاؤنٹی کے گاوں بان یان میں غربت کے خاتمے کے لیے نقل مکانی کی سرگرمیوں کا معائنہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ تارکین وطن کی نقل مکانی غربت سے لڑنے کا ایک موثر طریقہ ہے۔ نقل مکانی کے بعد ان لوگوں کے لیے بہتر طرزِ زندگی کا بندوبست کیا جانا چاہیے، غربت کے خاتمے کے تمام اقدامات کو برقرار رکھا جائےاور پیداوار کو فروغ دیا جائے ۔

پچھلے کچھ سالوں میں یہاں کے لوگوں نے پہاڑوں پر واقع اپنے آبائی گھر وں کو چھوڑا جس کے بعد بان یان کے لوگوں نے مقامی خصوصیات کی حامل صنعت کو فروغ دیا اور غربت کے خاتمے اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہو گئے۔


شیئر

Related stories