چین کی نئی ابھرتی ہوئی صنعتوں میں سرمایہ کاری میں اضافہ

2020-09-24 10:43:37
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

سنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق چین نئی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعت ، حیاتیاتی صنعت ، اعلی سازوسامان کی مینوفیکچرنگ کی صنعت ، نئی مادی صنعت ، نئی توانائی کی صنعت ، سمارٹ اور نئی توانائی سے وبستہ آٹوموبائل صنعت ، توانائی کی بچت اور ماحولیاتی تحفظ کی صنعت اور ڈیجیٹل تخلیقی صنعت سمیت آٹھ اسٹریٹجک ابھرتی ہوئی صنعتوں میں سرمایہ کاری میں اضافہ کرنے پر تیار ہے ۔ اور اس مقصد کی تکمیل کے لیے مالیات ، زمین، بینکنگ ، ٹیکنالوجی ،با صلاحیت افراد اور حقوق ملکیت دانش سمیت دیگر پالیسیاں اپناتے ہوئے نئے ابھرتے ہوئےاسٹریٹجک صنعتی گروپوں کی تعمیر کرے گا ، بہترین کاروباری اداروں کی حمایت کی جائے گی ، اہم ٹیکنالوجیز کی تحقیق اور ترقی کی کوشش کی جائے گی اور باصلاحیت افراد کو تربیت دی جائے گی ۔


شیئر

Related stories