بیجنگ میں سنکیانگ ورک فورم کا انعقاد

2020-09-27 10:21:59
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا تیسرا سنکیانگ ورک فورم ،25 سے 26 ستمبر تک بیجنگ میں منعقد ہوا۔ چینی کمیونسٹ پارٹی اور ریاستی رہنما شی جن پھنگ نے اجلاس میں شرکت کی ۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ سنکیانگ میں حکمرانی کے نظام اور صلاحیتوں کو جدید بنایا جائے، سنکیانگ میں ہم آہنگ اور خوشحال تہذیبی معاشرہ تعمیر کیا جائے اور چینی خصوصیات کے حامل "ماحول دوست سوشلسٹ سنکیانگ" کو ترقی دی جائے۔

اطلاعات کے مطابق اس سے پہلے سنکیانگ کی معاشی اور معاشرتی ترقی کو جامع طور پر فروغ دینے کے لیے سنٹرل سنکیانگ ورک فورم دو مرتبہ ، بالترتیب 2010 اور 2014 میں منعقد ہوا تھا۔


شیئر

Related stories