سنکیانگ کے طویل مدتی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے قانون کے مطابق حکمرانی کی جانی چاہیے،شی جن پھنگ

2020-09-27 10:23:15
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

سینٹرل سنکیانگ ورک فورم میں ،صدر شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ سنکیانگ کے معاشرے کے مجموعی اور طویل مدتی استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے ، سنکیانگ کے تمام شعبوں میں قانون کی حکمرانی کے تقاضوں کو عملی جامہ پہنانا اور مشترکہ تعمیر اور اشتراک کا معاشرتی انتظامی طرز عمل تشکیل دینا ضروری ہے۔

شی جن پھنگ نے تمام نسلی گروہوں کے اتحاد کو مستحکم کرنے اور چینی قوم کے شعور کو مزید اجاگر کرنےپر زور دیتے ہوئے کہا کہ وسیع اور ہمہ گیر تبادلے ، اور تمام نسلی گروہوں کے گہرے انضمام کو فروغ دینا ضروری ہے۔


شیئر

Related stories