سنکیانگ میں استحکام اور ترقی کی بھرپور حمایت کی جاتی ہے، شی جن پھنگ

2020-09-27 10:25:27
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا تیسرا سنکیانگ ورک فورم بیجنگ میں منعقد ہوا۔ چینی صدر مملکت شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ سنکیانگ کی ترقی کے دوران اقلیتی قومیتوں کے ممتاز اور ذمہ دار عہدے دار وں پر بھرپور اعتماد کیا جانا چاہیے۔وہ اقلیتی قومیتی عہدے داروں، جن کی کارکردگی شاندار ہے، ان کو براہِ راست ترقی دی جانی چاہیے ۔

انہوں نے کہا کہ چینی کمیونسٹ پارٹی کا مقصد سنکیانگ میں مختلف قومیتوں کے لوگوں سمیت چینی عوام کو خوشحال بنانا ہے اور سنکیانگ میں مختلف قومیتوں سمیت چینی قوم کی ترقی کو آگے بڑھانا ہے۔سنکیانگ کے حوالے سے بہتر کام کرنا پارٹی اور ملک کے لیے بہت اہم ہے۔ مختلف صوبوں اور شہروں کو سنکیانگ میں استحکام اور ترقی کی بھرپور حمایت کرنی چاہیے ۔


شیئر

Related stories