عوامی جمہوریہ چین کےقیام کی اکہترویں سالگرہ کی مناسبت سے چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام ثقافتی گالا کا انعقاد
2020-10-02 15:48:14
عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی اکہترویں سالگرہ کی مناسبت سے چائنا میڈیا گروپ نے تیس ستمبر کو "چینی خواب ، آبائی وطن کا گیت" کے عنوان سے ایک ثقافتی گالا کا انعقاد کیا۔پروگرام میں فنکاروں کی ایک بڑی تعداد سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ اس گالا کے ذریعے مختلف شعبہ جات میں کٹھن جدوجہد میں مصروف افراد کو پرخلوص سلام پیش کیا گیا۔