چینی صدر شی جن پھنگ کی ٹیلی فون پر امریکی صدر اور خاتون اول کی عیادت
2020-10-03 18:35:09
چین کے صدر شی جن پھنگ نے ۳ اکتوبر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فون کیا اور کووڈ -۱۹ سے متاثرہ امریکی صدر اور خاتونِ اول کی مزاج پرسی کی ۔ شی جن پھنگ نے کہا کہ وہ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان آپ دونوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔