اہم معیشتوں میں صرف چین کا اقتصادی نمو مثبت رہےگا:یورپ کا تحقیقاتی ادارہ

2020-10-08 16:35:22
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

جرمنی کے آئی ایف او اقتصادی تحقیقاتی ادارے، یورپ کے اقتصادی و مالیاتی پالیسی کے تحقیقاتی مرکز کی جانب سے سات تاریخ کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ رواں سال عالمی معیشت چار اعشاریہ چار فیصد تک سکڑنے کا اندیشہ ہے۔ اور اہم معیشتوں میں صرف چین کی اقتصادی نمو مثبت ہونے کی توقع ہے جو دو اعشاریہ تین فیصد ہوگی۔جب کہ امریکہ اور یورپی یونین کی معیشت بالترتیب چھ اعشاریہ پانچ اور آٹھ اعشاریہ چار فیصد تک سکڑ نے کا امکان ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انٹرویو دینے والے ایک تہائی ماہرین کے خیال میں عالمی معیشت دو ہزار بائیس تک وبا سے پہلے کے معیار تک بحال ہو جائے گی ۔


شیئر

Related stories