چین انسداد وبا کے موئثر اقدامات کے تحت عالمی درآمدی ایکسپو کے کامیاب انعقاد کے لیے پرعزم

2020-10-12 10:17:34
شیئر
شیئر Close
Messenger Messenger Pinterest LinkedIn

چین میں آئندہ ماہ منعقد ہونے والی تیسری عالمی درآمدی ایکسپو میں انسداد وبا کے اقدامات کے حوالے سے گیارہ تاریخ کو بتایا گیا کہ ایکسپو میں شرکت کے لیے چین داخل ہونے والے تمام افراد چودہ دن تک قرنطین میں رہیں گے اور ان کی طبی صورتحال کا جامع معائنہ کیا جائے گا۔اس کے ساتھ ساتھ تمام شرکاء یا کارکنان کا نیوکلک ایسڈ ٹیسٹ کیا جائے گا اور نمائش گاہ میں داخلے کے لیے منفی نیوکلک ایسڈ ٹیسٹ رپورٹ درکار ہو گی۔مزید کہا گیا ہے کہ دوسرے ممالک یا علاقوں سے ایکسپو میں شرکت کے خواہش مند افراد چین میں داخلے سے قبل چودہ روز تک اپنی جسمانی صحت کا بغور مشاہدہ کریں۔


شیئر

Related stories